تحریک انصاف کے مراد سعید 26, فیصل جاوید 22, مرزا آفریدی اور نور الحق قادری نے 21 اکیس ووٹ لیے کل بنے 90 اور تحریک انصاف کے ووٹ 92 تھے۔
تحریک انصاف کے چاروں امیدواروں نے اپوزیشن کے سینیٹرز کی نسبت کل ملا کر 18 ووٹ اضافی لیے اور دو ووٹ ضائع ہوئے ان 20 ووٹوں سے ایک سینیٹر اور منتخب ہوسکتا تھا۔
سینیٹ انتخابات میں پیپلزپارٹی کم ترین اراکین کے ساتھ دو سیٹیں جیت گئیں، ن لیگ کی پیپلزپارٹی سے زیادہ نشستیں تھیں مگر وہ سینیٹ کی ایک نشست جیت سکی۔ تحریک انصاف اپوزیشن سے معاہدے سے ہٹ کر الیکشن لڑتی تو موجودہ تعداد کے ساتھ وہ ایک جنرل سیٹ اور جیت سکتی تھی۔
بابوسر شاہراہ پر سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئیں، 3 ہلاک، 15 سے زائد لاپتہ
تحریک انصاف کے مرزا آفریدی بھی 21 ووٹ لیکر سینیٹر منتخب
تحریک انصاف کی جانب سے جنرل نشست پر سب سے زیادہ ووٹ 26 مراد سعید کو ملے۔
فیصل جاوید 22
نور الحق قادری 21
ووٹ لیکر سینیٹر بن گئے۔