تھانہ جمرود پولیس اور NET پشاور نے گھر پر چھاپے کے دوران ہیروئن بنانے والی فیکٹری میں ملوث 4 ملزمان کو حراست میں لے لیا جن کے قبضے سے 5۔43 کلوگرام ہیروئن، کمیکل، مکسچر، پریس مشین، ڈیجیٹل ترازو سمیت دیگر سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔