ملک بھر میں کورونا وائر س سے 68 افراد کی اموات، 2928 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں‌کورونا وائرس سے مزید 68 افراد جان کی بازی ہار گئے .
گذشتہ 24 گھنٹوں میں‌57626 ٹیسٹ کئے گئے جن میں 2928 لوگوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی.

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے کورونا ٹیسٹوں کی مثبت کی شرح 5.08 فیصد رہی ہے۔

ملک بھر میں 4860 افراد تشویشناک حالت میں‌زیر علاج ہیں.