نئے اوقات کار کا اطلاق فوری طور پر ہوگا. ڈی سی لاہور
کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کا ایکس پر پیغام لاہور کی مارکیٹوں کے کاروباری اوقات میں یکم جون تک نرمی، ڈی سی لاہور
تاجر برادری کے دیرینہ مطالبے پر خصوصی رعایت کا اعلان
تاجر برادری اور شہریوں کو بڑا ریلیف فراہم کر دیا گیا، ڈی سی لاہور
معاشی سرگرمیوں کو مزید فعال بنانے کے لیے خصوصی اقدامات مارکیٹوں کے اوقات میں توسیع کے فیصلے پر فوری عملدرآمد کی ہدایت، ڈی سی لاہور
چین کا دورہ یا ڈیجیٹل خطرہ؟
بڑی عید سے قبل دکانداروں اور خریداروں کیلئے اچھی خبر، ڈی سی لاہور
کاروباری مراکز رات 8 بجے بند کرنے کی پابندی ختم، ڈی سی لاہور
پنجاب حکومت نے مارکیٹوں کے اوقاتیں کار میں یکم جون تک نرمی کر دی، ڈی سی لاہور
اوقات میں توسیع کے فیصلے پر عملدرآمد فوری کردیا گیا، ڈی سی لاہور




