سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

سندھ حکومت کی طرف سے جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق بدھ اور جمعرات کو سندھ میں عام تعطیل ہوگی.