سینئراداکارہ دردانہ بٹ انتقال کر گئی اہم خبریں, پاکستان, شوبز ویب ڈیسک اگست 12, 2021August 12, 2021 3 مناظر سینئر اداکارہ دردانہ بٹ انتقال کر گئیں. ذرائع کے مطابق دردانہ بٹ گزشتہ کئی دن شدید علالت کی وجہ سے وینٹیلٹر پر تھیں۔ دوردانہ بٹ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ دورانہ بٹ کو کرونا کی بھی تشخیص ہوئی تھی۔