Decision to hand over Rescue 1122 to the Army

ریسکیو 1122 کو آرمی کے حوالے کرنے کا فیصلہ

ریسکیو 1122 کو رینجرز کے طرز پر آرمی کے زیر انتظام قومی ریلیف فورس بنانے کی تجویز۔ ذرائع

ضلعی ایمرجنسی آفیسر میجر یا کیپٹن رینک کا آرمی آفیسر ہوگا۔ ذرائع

ریجنل لیول پر کمانڈ کرنل رینک کا آرمی آفیسر کرے گا۔ ذرائع

ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ آرمی کے میجر جنرل یا بریگیڈئیر رینک کا بندہ سنبھالے گا۔ ذرائع

پاکستانی روپے کے مقابلے میں دوسرے ممالک کے کرنسی ریٹ

تمام افسران آرمی کے حاضر افسران ہونگے۔ ذرائع

تجویز آرمی چیف کو بھیج دی گئی ہے۔ ذرائع

ریسکیو کے مجموعی بجٹ میں 400 فیصد تک اضافہ کر کے ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل کے حوالے کیا جائے گا۔ ذرائع

حتمی فیصلہ کور کمانڈرز کانفرنس میں ہو گا