اگلے 24 گھنٹوں کے دوران سندھ حکومت کی کابینہ میں ردوبدل کا امکان اہم خبریں, پاکستان, پریس ریلیز ویب ڈیسک اگست 4, 2021August 4, 2021 4 مناظر اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ حکومت کی کابینہ میں پڑے پیمانے پر ردوبدل کا قوی امکان وزار اور مشیر ورں کا بڑے پیمانے پر تبادلہ کیا جائے گا اور وزرا کو اضافی ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا جائے گا.