The process of promoting the force under the IG Punjab

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی قیادت میں فورس کی پروموشن کا عمل تیزی سےجاری،

وائرلیس ٹیلی کمیونیکیشن کے 206 افسران کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی،

ٹیلی کمیونیکیشن کے 121 ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی، 85 کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدوں پر ترقی دی گئی، ترجمان پنجاب پولیس

قربان لائنز میں ترقی پانے والے افسران اور اہلکار کو پروموشن رینک لگانے کی تقریب،

ڈی آئی جی ٹیلی اینڈ ٹرانسپورٹ عمران احمر تقریب کے مہمان خصوصی تھے،

سیکرٹری پاور ڈویژن کی بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کی کیٹیگری ختم کرنے کی تصدیق

ایس ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن اختر فاروق، ڈی ایس ہیڈ کوارٹرز فیصل بھٹی، ڈی ایس پی پی ٹی پی، سینئر افسران کی تقریب میں شرکت،

ڈی آئی جی ٹیلی اینڈ ٹرانسپورٹ عمران احمر نے ترقی پانے والے افسران کو اگلے عہدوں کے رینک لگائے، ترجمان پنجاب پولیس

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، ڈی آئی جی ٹیلی اینڈ ٹرانسپورٹ عمران احمر کی ترقی پانے والے افسران اور ان کے اہلخانہ کو مبارکباد،

وائرلیس ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب پولیس کا اہم جزو، انتہائی حساس ذمہ داریاں ادا کر رہاہے، آئی جی پنجاب

ترقی پانے والے افسران مزید دلجمعی اور دیانت داری سے خدمات سر انجام دیں، آئی جی پنجاب

رواں سال مختلف کیڈرز میں 5 ہزار پروموشنز کا ہدف، افسران و اہلکار اپنی اے سی آرز، سروس ریکارڈ مکمل رکھیں، آئی جی پنجاب